عارف حبیب گروپ , ریڈی مکس کمپنی (2005 سےمصروف عمل)
ہماری مصنوعات

ہماری ریڈی مکس پروڈکٹ

ریڈی مکس کنکریٹ  ØŒ اپنی بنیادی Ø´Ú©Ù„ میں، سیمنٹ، پانی، ریت اور بجری کا ایک مرکب ہے۔ سیمنٹ اور ایک خشک باریک پاؤڈرکو پانی Ú©Û’ ساتھ ملاکر پیسٹ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دی جاتی ہےجس Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ باریک اور موٹے  (ریت اور پتھر) Ú©Û’ ساتھ بالترتیب ملایا جاتا ہے۔ ریڈی مکس کنکریٹ  ØªØ¹Ù…یراتی صنعت Ú©Û’ لئے دستیاب سب سے زیادہ ورسٹائل مواد میں سے ایک ہے۔ اس کا استعمال  Ø§ÛŒÚ© فٹ پاتھ سے لیکر گھر Ú©ÛŒ بنیادوں، سیڑھیاں، بلند Ùˆ بالا امارتوں کےفرش میں بھی ہو سکتا ہے۔ مندرجہ ذیل  Ø±ÛŒÚˆÛŒ مکس کنکریٹ  Ú©Û’ استعمالات Ú©ÛŒ صرف ایک جزوی فہرست  ÛÛ’:

» اعلی طاقتورکنکریٹ
» سجاوٹی ØŒ رنگین اور ظاہر کنکریٹ
»Ø³Ú‘Ú©ÙˆÚº اور بالائی  Ù¾Ù„ÙˆÚº Ú©Û’ لئے فرش
»Ø¯ÛŒÙˆØ§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ برقرار رکھنے، خندقوں Ú©Û’ علاوہ بجلی ØŒ گیس، پانی، فائبر آپٹک لائنوں اور کیبلز Ú©Ùˆ ÚˆÚ¾Ú©Ù†Û’
»ØªÛŒØ§Ø± شدہ کنکریٹ Ú©ÛŒ سلوں Ú©ÛŒ بھرائی
» فٹ پاتھ، راہ گزر، آنگن، سیڑھیاں
»ÙØ±Ø´  Ø§ÙˆØ± چھتوں کیلئے آرسی سی کنکریٹ
»Ù¾Ù„ØŒ سرنگیں اور ذیلی راستے
» گھروں اور بلند Ùˆ بالا امارتوں Ú©ÛŒ بنیادیں


سہولیات

»22 جدیدترین  ٹرانزٹ مکسرز (ملحقہ -بی فہرست)
»6 بیچ بنانے Ú©Û’ پلانٹس
» چوبیس گھنٹے آپریشن
» انتہائی قابل افرادی قوت
» اندرونی کوالٹی اشورنس کا محکمہ
»Ù…وبائل / اسٹیشنری کنکریٹ پمپس


مسابقتی برتر ی

» ریڈی مکس صنعت میں سر فہرست
» کراچی / لاہور Ú©Û’ قلب میں واقع
» پاکستان بھر میں موجودگی
»770400 کیوبک میٹر پیداواری صلاحیت
» ریڈی مکس صنعت میں  واحد پبلک کمپنی
» موبائل / اسٹیشنری کنکریٹ پمپس