ہماری ریڈی مکس پروڈکٹ
ریڈی مکس کنکریٹ ، اپنی بنیادی شکل میں، سیمنٹ، پانی، ریت اور بجری کا ایک مرکب ہے۔ سیمنٹ اور ایک خشک باریک پاؤڈرکو پانی کے ساتھ ملاکر پیسٹ کی شکل دی جاتی ہےجس کے بعد اس کو باریک اور موٹے (ریت اور پتھر) کے ساتھ بالترتیب ملایا جاتا ہے۔ ریڈی مکس کنکریٹ تعمیراتی صنعت کے لئے دستیاب سب سے زیادہ ورسٹائل مواد میں سے ایک ہے۔ اس کا استعمال ایک فٹ پاتھ سے لیکر گھر کی بنیادوں، سیڑھیاں، بلند و بالا امارتوں کےفرش میں بھی ہو سکتا ہے۔ مندرجہ ذیل &
مزید پڑھیں...