عارف حبیب گروپ , ریڈی مکس کمپنی (2005 سےمصروف عمل)
کمپنی پروفائل

کمپنی پروفائل

ویژن
ہمارا ویژن پاکستان Ú©ÛŒ سب سےبڑی  Ø±ÛŒÚˆÛŒ مکس کنکریٹ سپلائی کمپنی بننا ہے۔ جدید اور ترقی پسند ٹیکنالوجی ØŒ کام Ú©Û’ معیار  Ø§ÙˆØ± کمپنی Ú©Û’ تجربے میں ہم آہنگی اور عمدگی Ú©Û’ ساتھ کاروباری مستقبل Ú©Û’ قابل ذکر منصوبوں پہ کام کرنا۔

مقصد
سیف مکس جو کہ راسخ عقیدے اور ان تھک محنت Ú©ÛŒ بدولت  Ø§ÛŒÚ© خواب سے حقیقت میں تبدیل ہوچکا ہے، اسے ایک کارپوریٹ کمپنی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں دیکھنا Û”

کمپنی کا مقصد ایک ایسا پلیٹ فارم قائم کرنا ہے جو پاکستان میں غیر ملکی ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ منتقلی Ú©Û’  Ø³Ø§ØªÚ¾ مزید ترقی Ú©Û’ لئے بنیاد کا قیام بھی کرے۔

کمپنی کی حیثیت
درمیانے حجم کی کمپنی۔

ملحقہ کمپنیاں
عارف حبیب لمیٹڈ
پاور سیمنٹ لمیٹڈ
روٹوکاسٹ انجینئرنگ پرائیوٹ لمیٹڈ

کمپنی  Ú©ÛŒ اسٹاک ایکسچینج Ú©ÛŒ طرف سے مخصوص کردہ  Ø¹Ù„امت:
SMCPL

کمپنی کا Ø±Ø¬Ø³Ù¹Ø±ÛŒØ´Ù† نمبر:
0049980

نیشنل ٹیکس نمبر (NTN):
2288095-0