عارف حبیب گروپ , ریڈی مکس کمپنی (2005 سےمصروف عمل)
پس منظر

پس منظر

سیف مکس کنکریٹ لمیٹڈ ،جوکہ  Ø¹Ø§Ø±Ù حبیب گروپ  Ú©Û حصہ ہے، پاکستان میں تعمیراتی منصوبوں Ú©Û’ لئے ریڈی مکس کنکریٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سر فہرست ہے۔

ہماری کمپنی   4   Ø§Ù¾Ø±ÛŒÙ„ 2005  Ú©Ùˆ ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی Ú©Û’ طور پروجود میں آئی۔ بعدازاں،   21 فروری 2007Ú©Ùˆ  اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا ۔اور   16 مارچ 2010 Ú©Ùˆ کراچی اسٹاک ایکسچینج Ú©ÛŒ فہرست میں شامل ہوئی۔ بنیادی طور پر ہماری  کمپنی  Ø±ÛŒÚˆÛŒ مکس کنکریٹ  Ø§ÙˆØ±  بلڈنگ بلاکس Ú©ÛŒ پیداوار وفراہمی Ú©Û’ ساتھ ساتھ تیار شدہ عمارات، فیکٹریوں اور دیگر تعمیراتی منصوبوں Ú©ÛŒ تعمیر کا کام کرتی ہے. کمپنی کا رجسٹرڈ دفتر پلاٹ # 1تا6ØŒ سیکٹر 26ØŒ  Ú©ÙˆØ±Ù†Ú¯ÛŒ انڈسٹریل ایریا (نزد  فائر بریگیڈ) ،کراچی میں واقع ہے.

نیا ناظم آباد Ú©Û’ میگا پروجیکٹ Ú©Û’ آغاز Ú©Û’ ساتھ ہی اب ہماری کمپنی کواپنے بنیادی کاروبار Ú©Û’ لئے دیگر کمپنیوں پر انحصار کرنے Ú©ÛŒ ضرورت درپیش نہیں رہی کیونکہ جاویداں کارپوریشن Ù†Û’ ØŒ جوکہ عارف حبیب گروپ کا حصہ ہے، ہمیں اپنے میگا  Ù¾Ø±ÙˆØ¬ÛŒÚ©Ù¹ کیلئے  ریڈی مکس کنکریٹ Ú©ÛŒ فراہمی کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

ہماری کمپنی نے متعدد بڑے پیمانے کے منصوبوں پرکام شروع کررکھا ہے، ان میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:

لاہورکے پروجیکٹس

  • ÚˆÛŒ ایچ اے فیز 8  Ø§Ù†ÙØ±Ø§Ø³Ù¹Ø±Ú©Ú†Ø±
  • گیگا  شاپنگ مال ÚˆÛŒ ایچ اے
  • ایئر پورٹ ہوٹل
     

کراچی کے پروجیکٹس

  • نیا ناظم آباد
  • دھوراجی پرائڈ
  • لیاقت نیشنل ہسپتال

 

ہماری کمپنی اعلی معیار Ú©Û’ ریڈی مکس کنکریٹ  Ú©Ùˆ تعمیراتی کمپنیوں Ú©Û’ لئے مناسب قیمت پر فراہم کرنے میں خصوصی مہارت حاصل رکھتی ہے ØŒ جبکہ معیار Ú©Û’ اولین تقاضوں Ú©Ùˆ بھی برقرار رکھا جاتا ہے۔ سیف مکس کنکریٹ Ù†Û’  Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 8 سالوں  Ù…یں  عزم، امتیاز اور پیشہ ورانہ مہارت Ú©ÛŒ علامت بن کر  Ø§Ù†Ø¬ÛŒÙ†Ø¦Ø±Ù†Ú¯ Ú©Û’ سخت سے سخت مشکل  Ú©Ø§Ù…ÙˆÚº اور غیر معمولی تقاضوں Ú©Ùˆ پورا کرتے ہوئے  Ø§ÛŒÚ© طویل سفر Ø·Û’ کیا ہے Û” اسطرح، سیف مکس کنکریٹ (SMCPL )  Ù…عیار پر سمجھوتہ کیے بغیر مال Ú©ÛŒ پیشگی فراہمی  Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ ساکھ سے جانا جاتا ہے۔ اسی خاصیت Ù†Û’ ہمارے سرمایہ کاروں کا کمپنی پہ اعتماد اور بھروسہ مضبوط کیا Û” اپنے قیمتی  Ú¯Ø§ÛÚ©ÙˆÚº کومعیار پر   Ø¨Ø±Ù‚راررکھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ سیف مکس کنکریٹ لمیٹڈ (سابقہ : سیف مکس کنکریٹ پروڈکٹس لمیٹڈ)   Ø§Ù†Ø­ØµØ§Ø±ÛŒ کا احساس اور ضمانت Ú©ÛŒ علامت کا نام ہے۔